قرآن کی بے حرمتی : الجزائر نے ڈینش اور سویڈن کے سفیروں کو واپس بلا لیا
یہ قابل مذمت حرکتیں رواداری کی اقدار کے منافی ہیں۔ (ویب ڈیسک)-الجزائر نے پیر کو کہا کہ اس نے کوپن ہیگن اور اسٹاک ہوم میں قرآن پاک کی حالیہ بے حرمتی کی مذمت کے لیے ڈینش اور سویڈش سفیروں کو طلب کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ اس نے پیر کے روز "ڈنمارک کے سفیر اور سویڈش سفارت خانے…