Voice News

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف عاصم منیرکی ملاقات

اسلام آباد (وائس نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے پیر کو ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں قومی سلامتی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائیوں پر بھی غور کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے