
لیسکو کا شارٹ فال بھی 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔
لاہور: بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 4 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، ملک کے مختلف شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ آٹھ گھنٹے تک پہنچ گیا۔
دوسری جانب لاہور الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (لیسکو) میں شارٹ فال 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا جس سے بجلی کی پیداوار 4600 میگاواٹ تک پہنچ گئی جبکہ لیسکو ریجن کو بجلی کی فراہمی 4100 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔
بجلی کی کل پیداوار میگاواٹ
بجلی کی پیداوار 20,554
بجلی کی طلب 26000
پرائیویٹ تھرمل پاور پلانٹس 11284
بجلی کا شارٹ فال 6348
سولر پاور جنریشن 2234
اٹامک پاور پلانٹس کی پیداوار 2148
ونڈ پاور پلانٹ 1048
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے اوقات 8 گھنٹے