کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، جن کے پاس وزیر خزانہ کا قلمدان بھی ہے، سندھ اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے کے بجٹ کا کل تخمینہ 2.24 کھرب روپے لگایا گیا ہ