Voice News

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان میں بدل گیا

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوئے کراچی سے 1360 کلومیٹر کے فاصلے پر شدت اختیار کر گیا ہے۔

سمندری طوفان بپرجوئے نے شدت اختیار کر لی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ کراچی کے ساحل سے 1,360 کلومیٹر دور ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی لہر بدستور جاری ہے جب کہ شہر میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے۔

محکمہ موسمیات کے سردار سرفراز نے بتایا کہ اس وقت کراچی اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کو طوفان بپرجوئے سے خطرہ نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے