Voice News

سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کی منتقلی کا کیس پانچ رکنی لارجر بنچ کو بھجوا دیا۔

سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم نامہ معطل کر دیا۔

عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کیس کو پانچ رکنی لارجر بینچ کو بھجوا دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے