Voice News

بھارتی اداکار سدھارتھ اور کیارا رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

اداکار سدھارتھ نے اپنی دلہنیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہوئے مدّاحوں سے زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دعاؤں کا کہا ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا کی شادی بھارتی شہر جیسلمیر کی عالیشان حویلی سوریا گڑھ پیلس میں ہوئی۔شادی کی تقریبات کا آغاز 5 فروری سے ہوا تھا۔شادی کی تقریبات میں خاندان کے افراد سمیت کئی فلمی ستاروں نے بھی شرکت کی۔
سدھارتھ ملہوترا نے انسٹاگرام پر تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اب ہماری پرمیننٹ بکنگ ہو گئی ہے۔آگے سفر کے لیے ہمیں آپ سے محبت اور دعاؤں کی ضرورت ہے‘۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے