Voice News

لاہور گیس دھماکا،1 شخص جاں بحق

لاہور: چونگ ازمیر ٹاؤن میں ایل پی جی سلنڈر دھماکے سے 2 منزلہ چھت گر گئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود ایل پی جی سلنڈرسے دھماکے کے بعد دو منزلہ چھت گر گئی،حادثے کے نتیجے میں ملبے تلے آکر ایک شخص دم توڑ گیا جب کہ گھر میں پانچ افراد موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے دیگر افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے