Voice News

وزیر ِ خارجہ بلاول بھٹو 2 روزہ دورے کے لیے ماسکو روانہ

وزیر ِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری ماسکو کے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے روانہ،روسی ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہو گا

گزشتہ روز دفتر ِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ وزیر ِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 29 سے 30 جنوری 2023 تک روسی وزیر ِ خارجہ سر گئی لاروف کی دعوت پر ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔
وزیر ِ خارجہ بلاول بھٹو روسی ہم منصب سے باضابطہ بات چیت کریں گے،دونوں حکام دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر غور کریں گے۔ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے