Voice News

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید ہو گئے

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین میں چھاپے کے دوران فلسطینیوں کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں 9 فلسطینی شہید ہو گئے،شہید ہونے والوں میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل تھیں۔
فلسطینی وزارت ِ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی جو کیمپ بل کہ ہسپتال کے اندر بھی کی گئی۔

یاد رہے کہ رواں سال اسرائیلئ فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے