Voice News

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

ذرائع کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسر ائیلی فوج نے قلندیہ اورجنین کے پناہ گزین کیمپوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے۔اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے رواں سال 8 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل اسرائیل کے وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے سخت سیکیورٹی کے ساتھ مسجد الاقصی کا اشتعال انگیز دورہ کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے