جاپان اور برطانیہ کے مابین دو طرفہ عسکری تعیناتی کا معاہدہ طے پایا گیا ہے

برطانیہ اور جاپان کے مابین عسکری تعیناتی پر معاہدے کے لیے ٹاور آف لنڈن برطانیہ میں تقریب منعقد ہوئی ۔جہاں جاپانی وزیرِ اعظم فومیو کیشیدا ور برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک نے معاہدے پر دستخط کیے۔معاہدے کے مطابق دونوں ممالک اپنی سر زمین پر ایک دوسرے کی افواج کو تعینات کر سکیں گے۔اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے مابین UK.JAPAN RECIPROCAL ACESS AGREEMENT پر دستخط ہوئے۔
برطانیہ نے معاہدے کے متعلق کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین طے پانے والا اہم دفاعی معاہدہ ہے۔