Voice News

16سالہ فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی کاروائی سے 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا

فلسطین کے علاقے نابلس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے سے 16 سالہ فلسطینی کو شہید کردیا گیا۔ سلامتی کونسل کا مسجدِ اقصی ٰ کے احاطے میں اسرائیلی وزیر کے داخلے پر اظہار ِ تشویش،مقدس مقام کے تقدس کو برقرار رکھنے پر بھی زور دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے