Voice News

جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

کراچی: جھونپڑی میں آگ لگنے سے تین بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے

ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے منگھو پیر کٹی کی اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے تین بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے۔تاہم موقع پر ہی بچوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تینوں بچے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو کا کہنا تھا کہ جھلسنے والے بچے راستے ہی میں دم توڑ گئے تھے۔جاں بحق ہونے والے بچوں میں 2 بچیاں اور 1 بچہ شامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے