Voice News

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 2.3 فیصد اضافہ

ادارہ شمار یات کے مطابق دسمبر میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 2.3 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا

ادارہ شماریا ت کے جاری کردہ ماہانہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں برآمدات میں 3.64 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔جن میں ملکی بر آمدات 2ارب 30 کروڑ 40 لاکھ رہیں۔
دسمبر میں درآمدات کی صورتِ حال پر ادرہ شمارایات نے رپورٹ جاری کی کہ درآمدات میں 0.41 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔جن میں ملکی درآمدات 5ارب16کروڑ 10 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے