باجوڑ: مکان کی چھت گرنے سے 5بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

باجوڑ کے علاقہ خار میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔گھر کے دیگر افراد بھی زخمی ہوئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تاحال چھت گرنے کی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آسکی۔