سندھ: موسم ِ سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد صوبہ سند ھ کے سرکاری اور نجی سکولوں کو کھول دیا گیا

سندھ کے سرکاری و نجی سکولوں کو موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد کھول دیا گیاہے۔
سندھ کے صوبے کے علاوہ خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کو بھی کھول دیا گیا ہے۔جب کہ پنجاب کے سکول اسموگ کے باعث 9جنوری تک اور اسلام آباد کے سکول 8 جنوری تک بند رہیں گے۔