Voice News

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

جنین (مغربی کنارہ): اسرئیلی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہری شہید

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اچانک حملہ کیا،کاروائی کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہری شہید ہو ئے۔شہید ہونے والے شہریوں میں 21 سالہ نوجوان محمد ثمر حوشیہ اور 17سالہ فواد محمود عابد شامل تھے۔

https://urdu.voicenewspk.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے