نئے سال 2023 کا آغاز بحر الکاہل میں دائرہ نما جزیرہ سے ہو گا

نئے سال 2023کا آغاز بحر الکاہل کے جزیرے سے ہو گا۔بحرالکا ہل کے دائرہ نما جزیرے کا نام کرسمس ہے جہاں سے نئے سال کا آغاز ہو گا۔کرسمس نامی جزیرے میں پاکستانی وقت کے مطابق سالِ نو کا آغاز دوپہر 3بجے ہو گا۔