Voice News

گوادرحق دو تحریک کے تمام مطالبات مانے: ضیا لانگو

کوئٹہ: وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ گوادر دو تحریک کے تمام مطالبات مانے

گزشتہ روز صوبہ بلو چستان کے ضلع گوادر میں دفعہ 144کا نفاذ کیا گیا تھا جس کے تحت اسلحے کی نمائش اور پانچ افراد کا ایک جگہ اکٹھے ہونے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔دفعہ 144کے نفاذ کے بعد گوادر میں دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور بند ہیں،سٹرکیں سنسان ہونے کے ساتھ موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بھی معطل ہیں۔گوادر حق دو تحریک کے مطالبات پر صوبائی وزیر ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ گوادر دو تحریک کے تمام مطالبات مانے لیکن اس کے باوجود اگر شرپسندی کی گئی تو قانون اپنا کام کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے