لاہور: ہوٹل مالکان نے نان اور روٹی کی قیمتوں کو بڑھانے کا مطالبہ کر ڈالا،انتظامیہ کا مطالبہ ماننے سے انکار

آٹل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہوٹل مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ہوٹل مالکان نے مطالبہ کرتے ہوے نان کی قیمت 35روپے اور روٹی کی قیمت 25روپے بڑھانے کا کہا۔انتظامیہ نے مطالبہ رد کرتے ہوے نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔