Voice News

ملکی معیشت میں رئیل اسٹیٹ کا اہم کردار ہے: عارف علوی

صدرِ مملکت عارف علوی نے پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے فروغ کے لیے مسلس کام ہورہا ہے۔

صدرِ مملکت عارف علوی کا پاکستان انٹر نیشنل پارپرٹی ایکسپو سے خطاب کرتے ہوے کہنا تھا کہ ہر حکومت نے رئیل اسٹیٹ کے محکمے کو مراعات دی ہیں۔ملکی معیشت میں رئیل اسٹیٹ کا اہم کردار ہے،رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے فروغ کے لیے مسلسل کام ہورہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فیصلہ سازی کی تاخیر سے ملک کا اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔اسلام میں دوسروں کا احساس کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔معاشرے میں ہر فرد کو اپنی ذمّہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے۔

https://urdu.voicenewspk.com/interesting

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے