Voice News

عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاے گا:جنرل آصف منیر

جی ایچ کیو: آرمی چیف جنرل آصف منیر کی زیرِ صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاے گا.

آرمی چیف جنرل آصف منیر کی زیرِ صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈر کانفرنس منعقد کی گئی۔جنرل آصف منیر نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ بھرپور انداز میں جاری ہے،عوام کی امنگوں کے مطابق بلا تفریق دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاے گا۔کانفرنس کے شرکاء نے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
جی ایچ کیو کے دورہ کے دوران جنرل آصف منیر نے پاک فوج کے پیشہ وارانہ اور تنظیمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے