پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر 226روپے50پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 226روپے 15پیسے تھی۔ ڈالرکی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستانی کرنسی مزید ڈاؤن ہو گئی،اشیاے خورد و نوش میں اضافہ۔