Voice News

لاہور کے تعلیمی ادارے 7روز تک بند

لاہور: سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی اداروں کو سات روز تک بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے لیے ہدایات دیتے ہوے تعلیمی ادارے 7روز تک بند رکھنے کا نوٹس جاری کر دیا۔اسکول و کالجز میں تعطیلات 24تا31دسمبر تک دی گئی تھیں۔ لیکن اسموگ کی روک تھام کی صورتِ حال کو بر قرار رکھنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں مزید 7روز کی تعطیلات دینے کا اعلان کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے