پتو کی: لاہور جانے والی مسافر بس بھونیکی موڑ کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی

دھند میں شدید اضافے کے باعث پتو کی سے لاہور جانے والی مسافر بس موڑ ر وے بھونیکی موڑ کے قریب ٹرک سے ٹکراگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثے سے ڈرائیور سمیت 12افراد زخمی ہوے۔جب کہ ایک شخص جا ں بحق ہوا۔