Voice News

جنرل باجوہ کی زرداری سے ڈیل تھی:عمران خان

چئیر مین پی ٹی آئی و سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر فوج کی منظم فورس کو مافیاز کے خلاف استعمال کیا جاے تو ملک دلدل سے نکل سکتا ہے

میڈیا سے انٹرویو میں چئیر مین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اگر آئی ایس آئی کو کرپشن،منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کے خلاف استعمال کیا جاے تو ہم ایک اچھی گورننس دے سکتے ہیں۔عدلیہ اپنا کام جاری رکھے اور فوج کی منظم فورس کو مافیاز کے خلاف استعمال کیا جاے۔ملک کو دلدل سے نکالنے کا کوئی اور طریقہ نہیں،فوج تگڑہ ادارہ ہے اس کی ضرورت تو پڑنی ہے۔اگر ملک میں انصاف قائم نہیں ہوا تو ملک ختم ہو جاے گا۔
عمران خان نے جنرل (ر) قمر باجوہ پر وار کرتے ہوے کہا کہ جنرل باجوہ کی زرداری سے ڈیل تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے