پاکستان: کورونا کی شرح میں اضافہ،ایک مریض جان کی بازی ہار گیا

قومی ادراہ (این آئی ایچ) کے مطابق کورونا سے متاثر 17افراد کی حالت تشویش ناک ہے جب کے اس وبا میں مبتلا ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔
کراچی میں کورونا مثبت کیسسز کی شرح 4.76،پشاور میں 0.60جب کہ لاہور میں 0.32 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔