Voice News

ڈپٹی سپیکرخیبر پختونخوا محمود جان پر حملہ

شگئی کے علاقے میں ڈپٹی سپیکرخیبر پختونخوا محمود جان پر فائرنگ ہوئی ہے ، تاہم ڈپٹی سپیکر حملے میں محفوظ رہے

ڈپٹی سپیکرخیبر پختونخوا محمود جان پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ڈپٹی سپیکر پشاور کے علاقے شگئی میں موجود تھے جہاں کمپاؤنڈ میں پروگرام جاری تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے