Voice News

پی ٹی آئی کا آج گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان

سابق وزیر حماد اظہر نے آج شام 5بجے گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ گورنر پنجاب نے آئین کا آرٹیکل 109کی خلاف ورزی کی ہے اس پر خاموش نہیں رہیں گے۔عمران خان اپنے خطاب میں مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے اسمبلی تحلیل کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحویل کو روکنے میں مصروف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے