وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے صوبہ پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ سنا دیا

وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ اپنے فرائض آئین و قانون کے مطابق سر انجام دیں۔سرکاری افسر یا اہلکار آئین کے بر عکس کسی بھی سرگرمی کا حصہ نہیں بنیں گے۔
ڈی جی رینجرز پنجاب کو مراسلہ جاری کرتے ہوے وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ رینجرز کو گورنر ہاؤس کی حفاظت پر معمور کیا جاے۔