Voice News

مسلم لیگ(ق)نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی اسمبلی کی 30 سیٹں مانگ لیں

مسلم لیگ(ق) وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی اور پی ٹی آئی کے درمیان سیٹ ایڈ جسمنٹ کے معاملے پر مذاکرات

وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی اور پی ٹی آئی راہنماوں کے درمیان مذاکرات ہوے۔مذاکرات کے دوران پرویز الہی نے قومی اسمبلی کی 15جب کہ صوبائی اسمبلی کی 30نشستوں کا مطالبہ پیش کیا۔
پی ٹی آئی کارکن پرویز الہی کے مطالبات لے کر عمران خان سے ملاقات کریں گے۔مشاورت کے بعد فیصلہ سنایا جاے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے