Voice News

اہم پی ٹی آئی رہنما کے گھر سوگ کا سماں

رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کے خاوند دارِ فانی سے کوچ کر گئے

اسلام آباد:سابق وزیر وراہنماپی ٹی آئی شیریں مزاری کے خاوند دارِ فانی سے کوچ کر گئے

شیریں مزاری کے خاوندڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ اہلِ خانہ کے مطابق شام 4بجے 75بی بلاک،ماڈل ٹاؤن میں اداکی جاے گی۔ڈاکٹر تابش ماہرِ امراض اطفال تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے