Voice News

پاکستان کرکٹ ٹیم کو 70سال میں پہلی مرتبہ شکست

کراچی: ہوم ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو تین صفر سے 70سال میں پہلی مرتبہ انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

انگلینڈ کے خلاف کراچی ہوم ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 4بار شکست،انگلش کرکٹ ٹیم نے 167 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔انگلینڈکے بین ڈیکٹ نے 86جب کہ کپتان بین اسٹوکس نے 53رنز کی نا قابلِ شکست اننگز کھیلی۔
اس سے قبل1960میں پاکستان ٹیم نے ٹیسٹ سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر دو صفر سے شکست کھائی تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے