
عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک جس میں وہ کسی خاتون سے نازیبا گفتگو کر رھے ہیں ۔ عمران خان کی ایک کے بعد ایک آڈیوز سامنے آرہی ہے۔ ان سے تو ےیہی لگتا ہے کہ عمران خان سیاسی طور پر نیچہ دیکھناے کے لئے یہ سب کیا جا رھا ہے ۔یاد رھے چند دن پہلے بشری بی بی کی بھی آڈیو لیک ہوئی تھی۔جس میں وہ توشہ خانہ کی تصویر لینے پر ملازم کو ڈانٹ رہی ہیں
آڈیو سننے کے لئے لنک پر کلک کریں | Link par Click kr ky leaked Audio sunain