
ریکوڈک منصوبے کا 8 ارب ڈالر کا تاریخی معاہدہ حتمی طور پر طے پاکستان 6.5 ارب ڈالر کا جرمانہ سے بچ گیا
بلوچستان حکومت کے مطابق معاہدہ پر دستخط کے بعد پاکستان پر بین القوامی عدالت کی جانب سے عائد 6.5 ارب ڈالر کا جرمانہ بھی غیر مؤثر ہوگیا
حکومت ریکوڈک منصوبے پر بلوچستان کا شیئر 25فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کرے گی۔