Voice News

یوٹیوبر نے دلہن کو گدھے کا بچہ تحفے میں دے دیا

Azlan Shah

اذلان شاہ نے شادی پر اہلیہ کو گدھے کا بچہ تحفے میں دے دیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئیں

اذلان شاہ نے شادی پر اہلیہ کو گدھے کا بچہ تحفے میں دے دیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئیں۔اذلان شاہ اور ڈاکٹر وریشہ جاوید خان کی شادی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

اذلان شاہ کی ڈاکٹر وریشہ جاوید سے دوستی تب ہوئی تھی جب وہ ان کے پاس سکیلنگ کے لیے آئے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے