Voice News

پی ٹی آئی کو کچھ لکھ کر نہیں دیا نہ پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے : پرویزا لٰہی

مارچ تک پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے پی ٹی آئی کو کچھ لکھ کر نہیں دیا۔عمران خان صاحب کو زبان دی ہوئی ہے، کچھ لکھ کر نہیں دیا

میں نے پی ٹی آئی کو کچھ لکھ کر نہیں دیا، لیکن عمران خان صاحب کو زبان دی ہوئی ہے۔ وہ جب کہیں گے اسمبلی توڑ دوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو میر صادق میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا۔

مونس الٰہی نے بھی کہا کہ باجوہ صاحب پر تنقید نہ کی جائےہمیں اداروں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے، ہماری پالیسی ہی نہیں کہ اداروں کے خلاف بات کریں،پرویز الٰہی کی گفتگو۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری نے پرویز الٰہی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بات کرنے کی ہماری پالیسی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان میر صادق میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا

Related Articles

1 Comment

Avarage Rating:
  • 0 / 10
  • […] آبادپیر کو مقامی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے