Voice News

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے پر ہم شرمندہ ہیں اسد قیصر

تحریک انصافکے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے
کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ سب پشیمان ہیں کہ ہم نے غلطی کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت 28 نومبر 2019 کی رات 12 بجے مکمل ہورہی تھی اور وفاقی حکومت نے 19 اگست کو جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے 3 سال کی نئی مدت کیلئے آرمی چیف کی تقرری کی تھی

جسے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا تھا بعد ازاں سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع کی منظوری دے دی تھی اور کہا تھا کہ آرمی چیف کی مدت اور مراعات سے متعلق 6 ماہ میں قانون سازی کی جائے گی

Related Articles

2 Comments

Avarage Rating:
  • 0 / 10
  • […] جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی غلطی کا اعتراف کرلینا چاہیے۔پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کا امیدوار […]

  • […] ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مونس الہیٰ نے جنرل باجوہ کے سامنے تمہید باندھی ہوگی جس کی انہوں نے تائید کردی […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے