Voice News

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے لیگ اسپنر زاہد محمود نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا

زاہد محمود نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر ایک اننگز میں مہنگا ترین اسپیل کیا، زاہد محمود نے 235 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔

زاہد محمود نے ٹیسٹ اننگز میں پاکستان کی جانب سے چوتھا مہنگا اسپیل کیا

Related Articles

4 Comments

Avarage Rating:
  • 0 / 10
  • Haris Rauf out of test series , 6دسمبر، 2022 @ 7:48 صبح

    […] debut in the first match of the three-match series, which was won by the visitors by 74 runs at Rawalpindi, England. Rauf was unable to bowl in the second innings after bowling 13 overs during […]

  • […] ٹیم کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021-23 کے […]

  • […] کا کہنا تھا کہ راولپنڈی سے مختلف پچ ہے، کوشش ہوگی پاکستان کو انڈر پریشر رکھیں۔ اس موقع قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم […]

  • […] بین ڈیکٹ نے 86جب کہ کپتان بین اسٹوکس نے 53رنز کی نا قابلِ شکست اننگز کھیلی۔اس سے قبل1960میں پاکستان ٹیم نے ٹیسٹ سیریز […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے