
حکومت پنجاب نے اڑیال ہرن کے شکار کی قیمت ساٹھ لاکھ مقرر کر دی، 15 دسمبر سے 31 مارچ تک شکار کی اجازت
وفاق نے صرف 16 اڑیال شکار کرنے کی اجازت دی ہے، پرمٹ کی نیلامی پانچ دسمبرکو پنجاب وائلڈ لائف لاہورآفس میں ہوگی،سب سے زیادہ بولی دینے والے شکاری کوپرمٹ دیاجائیگا