Voice News

مولانا فضل الرحمان تم چلو بھر پانی میں ڈوب مرو :یاسمین راشد

خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ کا استعمال پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے اعلان

مولانا فضل الرحمان تم چلو بھر پانی میں ڈوب مرو ، تم ماں کے بغیر پیدا ہوئے تھے؟ ، جو بات تم نے کی ہے میں تمہارے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گی ، تم پتا نہیں کس کی پیداوار ہو ، تمہارا باپ تو بڑا آدمی اور اچھا انسان تھا ، تم پتا نہیں کیا ہر وقت گند گھولتے رہتے ہو ، ہم تمہیں بخشیں گے نہیں

یاسمین راشد نے مزید کہا کہ ملک کہاں کھڑا ہے اور نوازشریف صاحب بیٹی کے ساتھ یورپ کی سیر کر رہے ہیں۔
فاشسٹ اور ظالم حکومت میں پولیس خواتین کو گھسیٹ رہی ہیں۔یاسمین راشد نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں پر ظلم کی انتہا کی گئی۔خواتین کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو ملک کیسے ترقی کرے گا۔جس دن تمام خواتین احتجاج کے لیے نکل آئیں آپ کو سمجھ نہیں آئے گی۔قبل ازیں ترجمان وزیر اعلیٰ و حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے پنجاب یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے بغض عمران میں خواتین سے متعلق بیہودہ زبان استعمال کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے