
اسمبلیوں کو تحلیل ہونے سے روکنے کے لیے گورنر راج لگانے، وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں یا تحریک عدم اعتماد لائیں کے موضوع زیر بحث آئے
دو گھنٹے جارئی رہنے والے اجلاس میں سارے آپشن استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیر اعظم کے مشیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی بچانے کے لئے آخری حد تک جائیں گے ،پنجاب میں گورنر راج،تحریک عدم اعتماد،اعتماد کا ووٹ یا کوئی اور آپشن کا فیصلہ پیپلز پارٹی سے مشاورت کے بعد کیا جائیگ
2 Comments