
بھارت میں اپنی نوعیت کی منفرد اور حیران کن چوری کی واردات میں چور سرنگ کھود کر ٹرین کا پورا انجن چرا لے گئے جہاں ایک ریلوے یارڈ میں یہ انجن ری پیئرنگ کے لیے لایا گیا تھا
چوروں نے باہر سے ایک سرنگ کھود کر ریلوے یارڈ کے اندر نکالی اور انجن کو پرزوں میں بدل کر سرنگ کے ذریعے نکال لے گئے