Voice News

عمران صاحب سے گزارش کرتا ہوں – وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

Rana Sana Ullah

ایجنسیوں کی رپورٹ ہے،عمران خان کو خطرہ ہے، کل کا اجتماع ملتوی کردیں، جلسے میں دہشت گردی ہوسکتی ہے

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس ابھی بھی وقت ہے، اجتماع ملتوی کردیں، یہ پاکستان کو سیاسی عدم استحکام اور معیشت کو تباہ کرنے کا مارچ ہے، یہ آزادی مارچ نہیں بلکہ فتنہ وفساد مارچ ہے، عمران صاحب سے گزارش کرتا ہوں بے مقصد اجتماع نہ کریں، لانگ مارچ کے لیے 26 نومبر کی تاریخ کو خاص طور پر رکھا اب اس کا مقصد نہیں رہا، عمران خان صاحب آپ کو پنڈی سے الیکشن کی تاریخ نہیں ملے گی، آپ کو اسٹیبلشمنٹ الیکشن کی تاریخ نہیں لیکر دے گی بات پرانی ہوگئی۔

 وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ جو کچھ کر چکے آپ کی بلیک میلنگ میں ابھی تک کوئی نہیں آیا، اسٹیبلشمنٹ بطور ادارہ اپنے آئینی رول سے پیچھے اور نا باہر جائے گی، الیکشن کی تاریخ لینی ہے تو سیاست دان بنیں، اس قوم نے آپ کو سیاسی جماعت کا سربراہ بنایا ہے، جمہوری سسٹم میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار گاڑی کے دوپہی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے