
جلدی نوٹ تبدیل کرا لیں سٹیٹ بنک نے اعلان کر دیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑے سائز کے نوٹوں پر مستقل پابندی کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 31 دسمبر سے پہلے اپنی کرنسی تبدیل کر لیں ورنہ یہ نوٹ بعد میں ناقابل استعمال ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک پیغام بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی کے پرانے بڑے سائز کے نوٹ جن میں 10، 100، 50 اور 1000 روپے کے نوٹ شامل ہیں، 31 دسمبر کو ختم کر دیے جائیں گے۔ پیغام کے مطابق، ان نوٹوں کو نئے، زیادہ جدید، اور چھوٹے سائز کے کرنسی نوٹوں سےتبدیل کروا لیں
3 Comments