Voice News

افسوس ایسے انصاف پر ۔۔۔۔۔۔۔6 سال پہلے پھانسی سزا پانے والے کو عدالت نے بے گناہ قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے چھ سال بعد قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے ملزم کو بری کر دیا۔

نجی ٹی وی نشریاتی ادارے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کی اپیل پر سماعت کی۔ اپیل پر جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ لیکن بیانات میں عدم مطابقت کے باعث عدالت نے ملزمان کو بری کر دیا۔

خیال رہے کہ فیصل آباد پولیس نے ملزم پر 2016 میں قتل کا الزام عائد کیا تھا، ملزم پر زمین کے تنازع پر قتل کا الزام تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے