عمران خان کا امریکہ سے معافی مانگنے کہ تیار

عمران نے امریکا سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا عندیہ دے دیا واشنگٹن: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن پر پاکستان کے ساتھ "غلام” جیسا سلوک کرنے کا الزام لگانے کے باوجود، انہوں نے … عمران خان کا امریکہ سے معافی مانگنے کہ تیار پڑھنا جاری رکھیں