
توشہ خانہ میں ایک اہم انکشاف ہوا ہے تحقفات کے مطابق دوسرے ملک سے ملنے والے مہنگے تحفے اپنے پاس رکھ کر ان کی Copy توشہ خانہ میں جمع کروادی ہے ٓ- یاد رہے کہ عمران خان پر توشہ خانہ کا کیس چل رہا ہے – جس میں ان پر الزام لگایا گیا ہے انہوں نے دوست ممالک کی طرف سے ملنے والے تحفے کم قیمت دے کر حاصل کیے – انہیں بازار میں مہنگے داموں بیچ دیا ـ جن تحفوں کا عمران خان پر الزام لگایا گیا ہے ـ ان کی قیمت 25 کروڑ ہے
1 Comment